اسلامی معاشرہ میں دارالافتاءبہت اہمیت کا حامل ہے جہاں زندگی کے ہر شعبے سے متعلق دینی و شرعی نقطہ نظر کے مطابق رہنمائی کی جاتی ہے۔اس شعبہ میں مسلمانوں کو زبانی اور تحریری طور پر معاشی ومعاشرتی مسائل کے دینی نقطہ نظر سے جوابات دئیے جاتے ہیں ۔اس شعبہ میں کل بارہ مفتیان کرام کا پینل کام کر رہاہے۔
ایڈریس و فون نمبرز
آپ کو اگر کوئی گھریلو، معاشی، معاشرتی الغرض زندگی میں پیش آمدہ مسائل کاشرعی حل مطلوب ہوتو بڑے سائز کے کاغذ پر اپنا سوال خوشخط لکھ کرمندرجہ ذیل پتے پر جوابی لفافے کے ساتھ ارسال کر سکتے ہیں۔ مفتیان کرام جواب لکھ کر آپ کے پتے پر روانہ فرمائیں گے۔
برائے خط وکتابت:
دارالافتاءجامعہ فریدیہ ای سیون اسلام آباد
ای میل دارالافتاء جامعہ:
[email protected]
خواتین و حضرات دینی مسائل کے سلسلے میں درج ذیل نمبروں پر مفتیان کرام سے براہ راست بھی رجوع فرما سکتے ہیں۔